ماہرین نے تو باہر سے گھر آنے کے بعد ہاتھ دھونے کا لازمی کہا ھے لیکن اگر آپ باہر سے سبزی یا پھل لاتے ھیں تو اسے بھی صابن سے ضرور دھو ئیں
آسٹریلیا کے ایک ماہر وبائی امراض نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہےکہ جب بھی آپ باہر سے کوئی سبزی یا پھل لاتے ھیں تو اسے صابن کے ساتھ اچھی طرح دھو لیں کیونکہ وہ آپ کے گھر والوں کو کورونا وائرس میں مبتلا کر سکتا ھے
ماہر امراض پروفیسر ڈاکٹر ٹموتھی جو کہ یونیورسٹی آف سڈنی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ہے کہتے ھیں کہ تحقیق کہ مطابق کرونا وائرس پھل اور سبزیوں پر اتنا وقت زندہ رہ سکتی ہے جتنا وہ کسی اور چیز پر یعنی دیوار دروازوں پر وغیرہ وغیرہ
.پھل اور سبزی گھر لا کر صابن سے ضرور دھوئیں تا کہ کرونا وائرس لاحق ہونے کا خد شہ کم سے کم ہو