روس نے وبائی مرض کرونا کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے.غیر ملکی خبررساں کے مطابق روس کے بائیومیڈیکل ایجنسی نے’ میفلوکوئین’ سے کرونا وائرس کا علاج دریافت کیا ہے،یاد رہے’ میفلوکوئین’ کی دوا ملیریاکے لئے استعمال ہوتا تھا.
روس کے بائیومیڈیکل ایجنسی نے کہا ہے کہ اینٹی ملیریا دوا ‘میفلوکوئین’ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو صحت یاب کرانے میں کارآمد ثابت ہوگی.
روس کے بائیومیڈیکل ایجنسی نےیہ بھی کہا ہے کہ اینٹی ملیریا دوا ‘میفلوکوئین’ کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں
کے خلیوں میں وائرس کی نقلوحرکت کو روکتا ہے اور وائرس سے ہونے والی سوزش کو بھی ختم کر دیتا ہے.
ویرونیکا جو کے روس کے بائیومیڈیکل ایجنسی کے سربراہ ہے ان کا کہنا ہے کہ بائیوٹکس کے استعمال سے دوا کو موئثر بنا دیا گیا ہے جو کہ خون اور پھیپڑوں میں موجود کرونا وائرس کو نشانہ بناتاہے.