روس ، چین اور پاکستان نے ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کرنے کا فیصلہ کیا ہے. روس چین اور پاکستان کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے آٹھ رکن ممالک بھی شامل ہیں.ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں یہ طے پایا گیا کہ آپس میں تجارت ڈالر اور پونڈ کے بجائے مقامی کرنسی میں کی جائے گی.اسی طرح سے مقامی کرنسی مضبوط ہو جائے گی اور سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملےگا.