Skip to content

خبر نیوز

February 21, 2021

سر سبز و شاداب پاکستان

UncategorizedZia Ur Rahman0

؎        جنت سے کہیں بڑھ کے حسیں میرا وطن ہے                                                 ہمسر ہےفلک   کی   جو   زمیں ،    میرا وطن ہے انسان اپنے وطن سے جانا پہچانا جاتا ہے ، بے وطن نہ کوئی شناخت رکھتا ہے اور نہ ہی کہیں کوئی اس کا بار ضمانت اٹھاتا ہے۔ اللہ رب العزت کا ہم پر احسان ہے کہ ہمیں اپنا گھر، اپنا آزاد اور خود مختار وطن اسلامی جمہوریہ پاکستاان میسر ہے۔ یہ ہماری خوش بختی ہے کہ ہم اس کی […]

February 13, 2021

پسندیدہ شخصیت

UncategorizedZia Ur Rahman0

انسانی فطرت میں اشیاء اور جگہوں کے لئے لگاؤ کے جذبوں سے کہیں زیادہ قوی جذبہ اس محبت کا ہے کہ جس میں اُسے دوسرا انسان پسند آجاتا ہے۔ یہ دوسرا انسان ہم جنس ہو یا مخالف، اس کی کچھ خوبیاں ہم غیر معمولی سمجھ کر انہیں پسند کرنے لگتے ہیں۔ یہ خوبیاں ظاہری بھی ہوتی ہیں جیسے کوئی چہرہ دل پر نقش چھوڑ جائے، کوئی مسکراہٹ اپنا اثیر بنا لیتی ہے۔ کہیں کسی کی آواز ہمیں اپنے سحر میں […]

February 11, 2021

موبائل فون کا مثبت استعمال کیسے کیا جائے؟

UncategorizedZia Ur Rahman0

؎        آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آسکتا نہیں                                                 محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی             اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے اور اسے عقل و دانش و شعور کی دولت سے نوازا ہے۔ انسان نے اس عقل کو استعمال کرتے ہوئےدنیا کومسخر کردیا ہے۔ جوں جوں دنیا ترقی کرتی گئی۔انسان زیادہ مہذب، تعلیم یافتہ اور باشعور ہوتا گیا۔آج انسان جس مقام تک پہنچ گیا ہے اگر قدیم دور کے انسان […]

February 1, 2021

عالمی وبا “کورونا” کے روزمرہ زندگی پر اثرات

UncategorizedZia Ur Rahman0

دنیا میں مختلف قسم کے حادثات رونما ہوتے ہیں۔ جن میں لاکھوں انسان لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ یہ حادثات ، واقعات اور سانحے کبھی کبھی ایسی خطرناک صورتحال پیدا کرتے ہیں۔ جن پر قابو پانا مشکل نظر آتا ہے۔ بعض اوقات یہ حادثات پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیتے ہیں۔ اور آن کی آن میں بسی بسائی دنیا مٹی کا ایک ڈھیر بن جاتی ہے۔ یہ حادثات کبھی خوفناک جنگ کی صورت میں سامنے آتے ہیں۔ اور دیکھتے […]

February 1, 2021

سماجی و معاشی ترقی میں تعلیم کا کردار

UncategorizedZia Ur Rahman0

؎        حیرت ہے کہ تعلیم و ترقی میں ہے پیچھے                                                 جس قوم کا آغاز ہی اقرا   سے   ہوا   تھا             علامہ اقبال کے اس شعر میں اس بات کی جانب توجہ مبذول کرائی گئی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیار حبیب حضرت محمد ﷺ پر وحی کا نزول ہی اقراء سے کیا تھا یعنی پڑھیے۔لہٰذا پڑھنا لکھنا تو مسلمان کی گھٹی میں پڑاہوا ہونا چاہیے۔ تعلیم کا مفہوم:۔                         تعلیم عربی زبان کے لفظ  سے ماخوذ ہے۔ جس […]

January 29, 2021

تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

UncategorizedZia Ur Rahman0

کورونا وائرس کی وبا نے آتے ہی زندگی کی تمام سرگرمیوں کو محدود کردیا۔یہاں تک کہ وبامیں شدت آنے سے ملکی و بین الاقوامی پروازیں بھی بند ہوگئیں۔تمام سرگرمیوں کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بھی بند کردی گئی تھی۔تعلیمی اداروں کی طویل بندش کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی ) نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک بھر میں یونیورسٹیوں سمیت تمام تعلیمی اداروں کو کھول دیا جائے گا۔ اس فیصلے کے بعد […]

January 27, 2021

ناریل کے فوائد

UncategorizedZia Ur Rahman0

ناریل مردوں،عورتوں،بوڑھوں، جوانوں،بچوں سبھی کے لیے یکساں مفید ہے۔ ناریل میں چونکہ فائبر کی وافر مقدار پائی جاتی ہے اسلئےیہ نظام ہضم کو بہتر کرتا ہے۔ یہ قبض جیسے موذی مرض سے چھٹکارادیتا ہے۔اس سے شوگر کو کنڑول کرنے میں مدد ملتی ہے۔اسے کھانے سے بلڈ شوگر لیول بڑھنے کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔ناریل عمر بڑھنے کے اثرات کو کم کرتا ہے۔ اس میں اینٹی ایجینگ خصوصیت پائی جاتی ہے۔اس لیے یہ شخصیت کو ہمیشہ جوان رکھتا ہے۔ یہ […]

January 23, 2021

مختلف قسم کے جسمانی دردسے نجات

UncategorizedZia Ur Rahman0

جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے۔ ویسے انسان مختلف قسم کے جسمانی درد کا شکار ہو جاتا ہے۔کوئی کمر درد کے تکلیف میں مبتلا ہوتا ہے۔ تو کوئی پیر میں تکلیف سے پریشان دکھائی دیتا ہے۔ اور تمام لوگ ادویات پر انحصار کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے پوائینٹس بتاتے ہیں جن کو دبانے سے آپ فوری طور پر درد سے نجات پاسکتے ہیں۔ کمر درد کے لیے اپنے انگوٹھے کی مدد سے کمر کے درمیان ہر پانچ سیکنڈ بعد […]

January 20, 2021

بلڈ پریشر کو کیسے کنٹرول کریں

UncategorizedZia Ur Rahman0

تندرستی ہزار نعمت ہے۔ صحت کی قدر ان کو ہوتی ہے جو بیمار ہوتے ہیں۔ اگر ہماری صحت اچھی ہے تو ہم زندگی میں آگے جاسکتے ہیں۔انسانی صحت کو برقرار رکھنے میں خون کا ایک اہم کردار ہے۔یہ خون ایک نظام کے تحت رگوں میں دوڑتا ہے۔ اس میں کمی یا بیشی سے مختلف قسم کے امراض جنم لیتے ہیں۔ جیسا کہ ہائی بلڈ پریشر اور لو بلڈ پریشر ہائی بلڈ پریشر اس حد تک خطرناک ہوتا ہے۔ کہ اس […]

January 19, 2021

واٹس ایپ کی طرز پر بنایا گیا پاکستانی اپلیکیشن

UncategorizedZia Ur Rahman0

پچھلے چند دنوں سے واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی کے بارے میں خدشات سامنے آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے تمام لوگ پریشانی میں مبتلا ہیں۔ کیونکہ واٹس ایپ ایک ایسا ایپ ہے جس پر لوگ مختلف قسم کی ویڈیوز کے ساتھ ساتھ تصاویر بھی بھیج دیتے ہیں۔ اس مسئلے کو سامنے رکھتے ہوئے پاکستانی صارفین کے لیے واٹس ایپ کی طرز پر ایک نیا ایپ بنایا گیا ہے۔وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے اس بات کی تصدیق […]

January 18, 2021

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے بند

UncategorizedZia Ur Rahman0

پچھلے چند دنوں سے ہونے والے شدید دھند نے جہاں ایک طرف کاروبار زندگی کو مفلوج کردیا ہے۔ وہاں قومی شاہراہوں اور موٹروے پر بھی چلنا مشکل ہوگیا ہے۔ کیونکہ شدید دھند کی وجہ سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتاا ور مختلف حادثات کا اندیشہ رہتا ہے۔اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹروے ایم ون صوابی سے پشاور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔اسی طرح نوشہرہ سوات ایکسپریس وے صوابی کرنل شیر سے چکدرہ تک […]

January 16, 2021

چھٹیوں میں مزید توسیع

UncategorizedZia Ur Rahman0

کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے نومبر کے مہینے میں سکولوں کو بند کردیا گیا تھا۔بعد میں 24 دسمبر 2021سے مزید موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔11 جنوری 2021 سے سکول کھلنےتھے لیکن کووڈ 19 کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے چھٹیوں میں مزید توسیع کی گئی۔ جنوری 18، 2021 سے نویں ، دسویں، گیارویں اور بارویں کلاس کا آغاز ہوگا۔ جبکہ پرائمری اور مڈل کلاسزکا آغاز یکم فروری 2021 سے کردیا جائے گا۔ رواں سال […]

January 16, 2021

پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگا

UncategorizedZia Ur Rahman0

اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو بھیجی گئی سمری میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 سے 15 روپے فی لیٹراضافے کی تجویز دی گئی تھی۔لیکن وزیراعظم جناب عمران خان نےپٹرول کی قیمت میں تین روپے 20 پیسے کا اضافہ منظور کیا ۔ اس کے علاوہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں تین روپے ، لائٹ ڈیزل چار روپے 42 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل فی لیٹر دو روپے 95 پیسے مہنگا کر دیا گیاہے ۔نئی قیمتوں […]

January 15, 2021

انجیر کے فوائد

UncategorizedZia Ur Rahman0

انجیر کا شمار عام مشہور پھلوں میں ہوتا ہے۔اس کے کئ فوائد ہیں ۔ جس کا ذکر ذیل میں کیا جارہا ہے۔اس کا استعمال چہرے کو سرخ و سفید اور جسم کو فربہ بناتا ہے۔ دوسرے پھلوں کی نسبت یہ ایک نازک پھل ہے۔ جو پکنے کے بعد گرجاتا ہے۔ اس لیے اسے محفوظ نہیں رکھا جاتا۔اس لیے اسے محفوظ کے لیے خشک کرکے گندھک کی دھونی دے کر جریثیم سے پاک کردیا جاتا ہے۔ اس کے بعد نمک کے […]

January 15, 2021

وزن گھٹانا

UncategorizedZia Ur Rahman0

آج کل یہ عارضہ عام ہے۔ ہر دوسرے تیسرے فرد کا وزن بڑھ رہا ہے۔ اور ہر کوئی اس سے پریشان دکھائی دیتا ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے آج ہم آپ کو ایک ٹپ دے رہے ہیں۔ جس سے وزن کافی حد تک کم کرنے میں مدد ملے گی۔ رات کے وقت ایک گلاس پانی میں ایک چمچ زیرہ، ایک چمچ سونف، آدھا چمچ اجوائن ، کچی ہلدی کی تھوڑی مقدار ،دو سلائسز لیموں اور دو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے […]

Posts navigation

1 2 … 4 Next

Recent Posts

  • سر سبز و شاداب پاکستان
  • پسندیدہ شخصیت
  • موبائل فون کا مثبت استعمال کیسے کیا جائے؟
  • عالمی وبا “کورونا” کے روزمرہ زندگی پر اثرات
  • سماجی و معاشی ترقی میں تعلیم کا کردار

caaaaateg

  • All (3)
  • Uncategorized (52)
February 2021
M T W T F S S
« Jan    
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
Copyright © 2021 خبر نیوز All Rights Reserved.
Powered by WordPress. Designed by Yossy's web service.